اور اس نے کہا کہ مجاہد نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، جب اس کے لیے غسل ک��نا مشکل ہو گیا تو آپ نے اسے دو نمازیں اکٹھی پڑھنے کا حکم فرمایا۔ صحیح، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 563]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه [الدارمي (1/ 221 ح 908 وسنده حسن) والطحاوي في معاني الآثار (1/ 101، 102) ] »