عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ ”جب مردار کا چمڑا رنگا جائے تب اس سے فائدہ حاصل کیا جائے۔ “ حسن، رواہ مالک و ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 509]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه مالک (2/ 498 ح1101) و أبو داود (4124) [و ابن ماجه (3612) و النسائي (176/7 ح4257) ] ٭ أم محمد بن عبد الرحمٰن: وثقھا ابن حبان و ابن عبد البر و يعقوب بن سفيان الفارسي (المعرفة والتاريخ 349/1. 350، 425) فالسند حسن .»