الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
--. اعضا وضو کا دو دو بار دھونا نور پر نور
حدیث نمبر: 423
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَقَالَ: هُوَ «نُورٌ عَلَى نُورٍ»
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا: وہ نور پرنور (سونے پہ سہاگہ) ہے۔ لااصل لہ، روواہ رزین (لم اجدہ) [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 423]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لا أصل له، رواه رزين (لم أجده)
٭ و انظر الترغيب والترهيب (1/ 163 ح 315) للمنذري، و تخريج احياء علوم الدين للعراقي (1/ 135)»

قال الشيخ زبير على زئي: لا أصل له