عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسواک کر رہے تھے اور آپ کے پاس دو آدمی تھے، ان میں سے ایک دوسرے سے بڑا تھا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چھوڑی ہوئی مسواک کے بارے میں آپ کی طرف وحی آئی کہ یہ بڑے کو دے دیں۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 388]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده صحيح، رواه أبو داود (50)»