عائشہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسواک کیا کرتے تھے، پھر آپ مسواک مجھے دے دیتے تاکہ میں اسے دھو دوں تو میں دھونے سے پہلے خود مسواک کرتی، پھر اسے دھو کر آپ کو لوٹا دیتی۔ “ حسن، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 384]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (52)»