عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلا سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا: ((غفرانک))”میں تیری مغفرت چاہتا ہوں۔ “ پڑھا کرتے تھے۔ صحیح، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 359]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه الترمذي (7 وقال: غريب حسن .) و ابن ماجه (300) والدارمي (1/ 174 ح 686) [وأبوداود: 30] »