امام نسائی نے اسے بسرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، البتہ انہوں نے یہ ذکر نہیں کیا ”اس کے اور اس کے مابین کوئی چیز حائل نہ ہو۔ “ لم اجدہ۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 322]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه النسائي (لم أجده بھذا اللفظ و ھو باطل) وانظر ح 319»