ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک جو شخص چت لیٹ کر سو جائے، اس پر وضو کرنا لازم ہے، کیونکہ جب وہ چت لیٹ جاتا ہے تو اس کے جوڑ ڈھیلے ہو جاتے ہیں: “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی (77) و ابوداؤد (202)۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 318]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (77 وأعلّه) و أبو داود (202 وقال: ھو حديث منکر .) ٭ أبو خالد الدالاني مدلس و عنعن .»