الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيْدَيْنِ
عیدین کی نماز کا بیان
8. عیدین کا خطبہ کمان پر اور جمعہ کا خطبہ عصا پر دینے کا بیان
حدیث نمبر: 1196
وَبِإِسْنَادِهِ وَبِإِسْنَادِهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:" كَانَ إِذَا خَطَبَ فِي الْعِيدَيْنِ خَطَبَ عَلَى قَوْسٍ، وَإِذَا خَطَبَ فِي الْجُمُعَةِ خَطَبَ عَلَى عَصًا"
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کا خطبہ کمان پر دیتے اور جمعہ کا خطبہ عصا پر دیتے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيْدَيْنِ/حدیث: 1196]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6617، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1647، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1294، 3196، قال الشيخ الألباني: ضعيف، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1886، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5448، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1174، 1171، 1172، 1173، 1170
قال الهيثمي: الحديث ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 199)»

حكم: إسناده ضعيف