الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
43. لمبی عمر کے ساتھ اچھے اعمال کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1028
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الأَعْلَمُ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، وَحُمَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِِ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، أَنَّ رَجُلا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،"أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ؟، قَالَ: مَنْ طَالَ عُمْرُهُ، وَحَسُنَ عَمَلُهُ، قَالَ: وَأَيُّ النَّاسِ شَرٌّ، قَالَ: مَنْ طَالَ عُمْرُهُ وَسَاءَ عَمَلُهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ، إِلا حَمَّادٌ
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کونسا آدمی سب سے بہتر ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھا ہو۔ اس نے کہا: اور برا کون ہے؟ فرمایا: جس کی عمر لمبی ہو اور عمل برا ہو۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 1028]
تخریج الحدیث: «صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 818، وله شواهد من حديث عبد الله بن بسر بن أبى بسر القيسي، فأما حديث عبد الله بن بسر بن أبى بسر القيسي أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2329، قال الشيخ الألباني: صحيح وأحمد فى «مسنده» برقم: 17956، قال شعيب الارناؤط: حسن صحيح الجامع برقم: 3297»

حكم: صحيح