سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن گنہگار توبہ کرنے والا اور معافی مانگنے والا ہوتا ہے، اور وہ شخص خوش نصیب ہے جو اپنی توبہ پر مر جائے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 995]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1856، 1867، والطبراني فى «الصغير» برقم: 179، ضعيف الجامع برقم: 5906 قال الهيثمي: وفيه سعيد بن خالد الخزاعي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 201)»