سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ نے کبھی اہلِ جاہلیت کی طرح کسی گناہ کا ارتکا ب کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں! اور میں وہ کام کرنے کو تیار تھا تو ایک دفعہ مجھ پر میری نیند غالب آگئی، اور دوسری دفعہ کچھ لوگوں کی باتوں نے مشغول کر لیا تھا۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْمَنَاقِبُ/حدیث: 896]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7615، والطبراني فى «الصغير» برقم: 921 قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 226)»