سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناًً جہنم کے ستر حصوں میں سے انہتر حصے قتل کا حکم کرنے والے کو اور ایک حصہ قاتل کو پہنچے گا، اور وہ اس کو کافی ہو گا۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ صِفَةِ الْجَهَنَّمِ/حدیث: 821]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 526 قال الهيثمي: فيه الحسين بن الحسن بن عطية وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 299)»