سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنتی جنّت میں ننگے بالوں والے، بغیر داڑھی کے سفید رنگ والے، سرمہ ڈالے ہوئے تینتیس سال کی عمر میں داخل ہوں گے۔ اور وہ آدم علیہ السلام کی پیدائش پر ساٹھ ہاتھ کے قد والے ہوں گے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ/حدیث: 816]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2539، قال الشيخ الألباني: حسن، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2868، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8048، 8642، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5422، والطبراني فى «الصغير» برقم: 808، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 35140 قال الهيثمي: رواه الطبراني في الصغير والأوسط، وإسناده حسن . مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (399/10)»