الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ
جنت کا بیان
3. اللہ تعالیٰ کا جنّت سے کلام کا بیان
حدیث نمبر: 805
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ فَاتِكٍ التُّسْتَرِيُّ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى أَبُو غَسَّانَ السُّكَّرِيُّ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْفُقَيْمِيُّ ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ كُلَّ يَوْمٍ لِلْجَنَّةِ: طِيبِي لأَهْلِكِ فَتَزْدَادُ طِيبًا، فَذَلِكَ الْبَرْدُ الَّذِي يَجِدُهُ النَّاسُ بِسَحَرٍ مِنْ ذَلِكَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الأَعْمَشِ، إِلا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ، تَفَرَّدَ بِهِ يُوسُفُ بْنُ مُوسَى أَبُو غَسَّانَ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عز و جل ہر روز جنّت سے فرماتا ہے: اپنے باشندوں پر خوش ہو جاؤ، تو وہ خوشبو سے بھر جاتی ہے، تو سحری کے وقت لوگ جو ٹھنڈک محسوس کرتے ہیں یہ اسی سے ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ/حدیث: 805]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 75
قال الهيثمي: فيه عمر بن عبد الغفار وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 412)»

حكم: إسناده ضعيف