الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْفِتَنِ
فتنوں کا بیان
30. فتنوں کے دور میں کتاب اللہ سے فیصلہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 795
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَزِينٍ الْحَلَبِيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ جُنَادٍ الْحَلَبِيُّ ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَفَّافُ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"سَتَكُونُ فِتَنٌ وَسَتُحَاجُّ قَوْمَكَ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَمَا تَأْمُرُنِي؟، قَالَ: احْكُمْ بِالْكِتَابِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا عَطَاءٌ. تَفَرَّدَ بِهِ عُبَيْدُ بْنُ جُنَادٍ، وَلا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب فتنے ہوں گے اور تمہاری قوم میں جھگڑے کئے جایئں گے۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ مجھے کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلہ کر۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْفِتَنِ/حدیث: 795]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1132، والطبراني فى «الصغير» برقم: 978، «الضعفاء للعقيلي» : 405/4»

حكم: إسناده ضعيف