الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان
66. قیامت کے دن کون کس کے ساتھ ہوگا؟
حدیث نمبر: 712
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَتَّاتُ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ"
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (قیامت کے دن) آدمی اس شخص کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبّت کرتا ہے۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 712]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6170، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2641، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 557، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19805، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5893، والطبراني فى «الصغير» برقم: 831، والبزار فى «مسنده» برقم: 3013، 3014»

حكم: صحيح