الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة
کھانے پینے کا بیان
25. کھجور کے ساتھ ککڑی کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 646
" وَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَمِينِهِ قِثَّاءُ وَفِي يَسَارِهِ تَمَرَاتٌ، وَهُوَ يَأْكُلُ مِنْ هَذَا مَرَّةً وَهَذَا مَرَّةً"
نیز سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں ہاتھ میں ایک ککڑی دیکھی اور بائیں ہاتھ میں چند کھجوریں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی اس ہاتھ والی چیز کھا رہے تھے اور کبھی اس ہاتھ والی۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة/حدیث: 646]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5440، 5447، 5449، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2043، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3835، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1844، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2102، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3325، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14752، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1765، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1025، والحميدي فى «مسنده» برقم: 550، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14778، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7761، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1036، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 197»

حكم: صحيح