الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة
کھانے پینے کا بیان
24. پیٹھ کا گوشت کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 645
وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"عَلَيْكُمْ بِلَحْمِ الظَّهْرِ، فَإِنَّهُ مِنْ أَطْيَبِهِ"
نیز سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ: پیٹھ کا گوشت کھایا کرو، کیونکہ وہ عمدہ گوشت ہوتا ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة/حدیث: 645]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7189، 7190، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6623، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3308، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1768، والحميدي فى «مسنده» برقم: 549، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14798، 14799، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1035، والترمذی فى «الشمائل» برقم: 171
قال الهيثمي: فيه أصرم بن حوشب وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 170)»

حكم: إسناده ضعيف