سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو کپڑے تھے جنہیں وہ اپنے جمعے پر پہنتے تھے، جب واپس آتے تو ہم انہیں لپیٹ کر اس مثل تک رکھ دیتے۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 610]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3516، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 424، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 710 قال الهيثمي: فيه الواقدي وفيه كلام كثير، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 176)»