الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْجِهَادِ
جہاد کا بیان
35. کسریٰ اور قیصر کی تباہی کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کا بیان
حدیث نمبر: 587
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الأَجْلَحِ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلا كِسْرَى، وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلا قَيْصَرَ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِي، لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبَانَ، إِلا ابْنُ الأَجْلَحِ، تَفَرَّدَ بِهِ مِنْجَابٌ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کسریٰ ہلاک ہوگا تو اس کے بعد کوئی کسریٰ نہ ہوگا، اور جب قیصر ہلاک ہوگا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا۔ اور قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، تم ان کے خزانے فی سبیل اللہ خرچ کرو گے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 587]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف وله شواهد، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4798، والطبراني فى «الصغير» برقم: 689، قال الهيثمي: عن شيخه عبيد بن كثير التمار وهو متروك مجمع الزوائد ومنبع الفوائد:، وله شواهد من حديث أبى هريرة الدوسي فأما حديث أبى هريرة الدوسي أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3027، 3120، 3618، 6630، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2918، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2216، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7305»

حكم: إسناده ضعيف وله شواهد