عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس آدمی کے پاس اس کا چچا زاد بھائی آیا اور اس سے زائد چیز مانگی تو اس نے اس سے وہ روک لی، اللہ تعالیٰ اس سے قیامت کے دن اپنا فضل روک لے گا، اور جس نے زائد پانی اس لیے روک لیا کہ اس کے ذریعے زائد گھاس کو روک لے تو اللہ اس سے قیامت کے دن اپنا فضل روک لے گا۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْبِيُوع/حدیث: 520]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11178، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6784، 6837، 7177، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21343، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14166، 14576، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1195، والطبراني فى «الصغير» برقم: 93 قال الھیثمی: فيه محمد بن الحسن القردوسي ضعفه الأزدي بهذا الحديث، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 154)»