اسی سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! جمعرات کے دن میری امّت کی صبح کے اوقات میں برکت ڈال دے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْبِيُوع/حدیث: 518]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق قال ابن حجر: هو حديث ضعيف، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (6 / 131)»