الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ
حج و عمرہ کا بیان
16. والدین کی طرف سے حج البدل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 441
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنَّ أَبِي شَيْخٌ كَبِيرٌ، لا يُطِيقُ الْحَجَّ، أَفَأَحُجُّ عَنْهُ؟، قَالَ: أَكُنْتَ قَاضِيًا دَيْنًا لَوْ كَانَ عَلَيْهِ؟، فَقَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ: فَدَيْنُ اللَّهِ أَوْلَى حُجَّ عَنْهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ، إِلا أَبُو إِسْمَاعِيلَ، تَفَرَّدَ بِهِ سُرَيْجٌ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف آیا اور کہنے لگا: میرا باپ بوڑھا ہے، حج نہیں کر سکتا، کیا میں اس کی طرف سے حج کر سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر اس پر قرضہ ہو تو کیا تو ادا کرے گا؟ اس نے کہا: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو اللہ کا قرضہ ادائیگی کا زیادہ حقدار ہے۔ اس کی طرف سے حج کرو۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ/حدیث: 441]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1513، 1852، 1853، 1855، 4399، 6228، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1334، ومالك فى «الموطأ» برقم: 796، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 3031، 3032، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3989، 3990، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2639، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1809، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1875، 1876، 1877، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2904، 2907، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8717، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2609، 2612، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1837، والحميدي فى «مسنده» برقم: 517، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 141، 234، 1484، والطبراني فى «الصغير» برقم: 431، 812»

حكم: صحيح