سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دنوں کے روزے رکھنے سے منع فرمایا، ایک چاند دیکھنے سے ایک دن پہلے جلدی کرنا، اور عید الفطر کے دن اور عید الاضحیٰ کے دن۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الصِّیَام/حدیث: 387]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 10051، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4469، والطبراني فى «الصغير» برقم: 621»