سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آسمان کے دروازے رمضان کی پہلی رات میں کھول دیے جاتے ہیں، پھر آخری رات تک بند نہیں کیے جاتے۔“[معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الصِّیَام/حدیث: 375]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق قال الھیثمی: فيه محمد بن مروان السدي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 142)»