سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم انبیاء کی جماعت ہیں، ہم تین چیزوں کا حکم دیے گئے ہیں: (1) روزہ جلدی کھولنا، (2) سحری دیر سے کھانا، (3) نماز میں دائیں کو بائیں پر رکھنا۔“[معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الصِّیَام/حدیث: 372]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2366، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3029، والطبراني فى «الصغير» برقم: 279 قال ابن عدی: غير محفوظ، الكامل في الضعفاء: (7 / 47)»