الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
151. ہر نماز کے وقت فرشتے کی منادی کا بیان
حدیث نمبر: 326
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُخَرِّمِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زُهَيْرٍ الْقُرَشِيُّ ، حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدِ السَّمَّانُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى مَلَكًا يُنَادِي عِنْدَ كُلِّ صَلاةٍ: يَا بَنِي آدَمَ، قُومُوا إِلَى نِيرَانِكُمُ الَّتِي أَوْقَدْتُمُوهَا عَلَى أَنْفُسِكِمْ فَأَطْفِئُوهَا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، إِلا أَزْهَرُ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ زُهَيْرٍ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا ایک فرشتہ ہے جو ہر نماز کے وقت اذان کہتا ہے: اے بنی آدم! اپنی آگوں کی طرف اٹھو جو تم نے اپنی جانوں پر جلا رکھی ہیں، تو ان کو بجھا دو۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 326]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2590،، 2591،، 2592، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9452، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1135»

حكم: إسناده ضعيف