الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
126. بڑھاپے اور کمزوری کی وجہ سے بیٹھ کر نوافل ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 300
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الأَحْمَرِ النَّاقِدُ أَبُو الطَّيِّبِ ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَكَّائِيُّ ، حَدَّثَنَا الرَّحِيلُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهَ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ:" وَالَّذِي تَوَفَّى نَفْسَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَا مَاتَ حَتَّى كَانَ أَكْثَرُ صَلاتِهِ قَاعِدًا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الرَّحِيلِ أَخِي زُهَيْرٍ، إِلا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، تَفَرَّدَ بِهِ نَصْرٌ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: اس ذات کی قسم جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فوت کیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تک فوت نہیں ہوئے جب تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اکثر نماز بیٹھ کر نہ ادا ہونے لگی۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 300]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2507، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1654، 1655، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 1362، 1363، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1225، 4237، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27187،وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 513، 514، 515، 516، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 926
قال الشيخ الألباني: ”صحيح“»

حكم: إسناده صحيح