الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
50. رات کے آخری تہائی حصے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 224
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيلٍ الْعَنْزِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الأَزْدِيُّ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا الأَشْجَعِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَيُّ اللَّيْلِ أَجْوَبُ دَعْوَةً؟، قَالَ: جَوْفُ اللَّيْلِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا الأَشْجَعِيُّ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کونسا رات کا حصہ دعا کی قبولیت میں زیادہ اثر والا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کا درمیانی حصہ۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 224]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5682، والبزار فى «مسنده» برقم: 6167، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14078، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3428، والطبراني فى «الصغير» برقم: 355
قال حسین سلیم اسد: رجاله ثقات، مجمع الزوائد: 10 / 155»

حكم: إسناده صحيح