الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
20. صراط المستقیم پر قائم رہنے کی تاکید
حدیث نمبر: 194
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْعَدَوِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ ، أَنْبَأَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَقِيمُوا الصَّلاةَ، وَآتُوا الزَّكَاةَ، وَحُجُّوا، وَاعْتَمِرُوا، وَاسْتَقِيمُوا يُسْتَقَمْ لَكُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ، إِلا عِمْرَانُ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، بیت اللہ کا حج و عمرہ کرو اور سیّدھے رہو تو تمہارے لیے سب کچھ سیّدھا کیا جائے گا۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 194]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6897، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2034، والطبراني فى «الصغير» برقم: 136
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيرہ»

حكم: صحيح لغيره