سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع کرتے تو پیٹھ اتنی سیّدھی رکھتے کہ اس پر پانی کا پیالہ رکھا جائے تو وہ اپنی جگہ ٹھہرا رہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 178]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطري قال ھیثمی: فيه محمد بن ثابت وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 123) برقم: 2740»