الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الطَّهَارَة
طہارت کا بیان
45. جنبی شخص کے بھول کر مسجد میں آنے کا بیان
حدیث نمبر: 133
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى أَبُو هَارُونَ الأَنْصَارِيُّ ، خَتَنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ الأَنْصَارِيِّ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَارِثِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْعَرَيَانِيُّ الْحَارِثِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ،"كَبَّرَ بِهِمْ فِي صَلاةِ الصُّبْحِ، فَأَوْمَأَ إِلَيْهِمْ، ثُمَّ انْطَلَقَ، فَرَجَعَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ، فَصَلَّى بِهِمْ، فَقَالَ: إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ، وَإِنِّي كُنْتُ جُنُبًا، فَنَسِيتُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، إِلا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الرَّبِيعِ الْحَارِثِيُّ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ساتھ صبح کی نماز کی تکبیر کہی، پھر اشارہ کر کے چلے گئے، پھر واپس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سر مبارک قطرے بہا رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں نماز پڑھائی اور فرمایا: میں انسان ہوں اور میں جنبی تھا تو بھول گیا۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الطَّهَارَة/حدیث: 133]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 275، 639، 640، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 605، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1628، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2236، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 791، 808، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 869، 885، وأبو داود فى «سننه» برقم: 235، 541، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1220، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2321، 4135، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7358، 7631، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5420، 9192، والطبراني فى «الصغير» برقم: 806، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 625»

حكم: صحیح