یحییٰ بن ابی کثیر کہتے ہیں: جس نے یہ کہا کہ میں عالم ہوں تو وہ جاہل ہے، اور جو کہے کہ میں جاہل ہوں وہ جاہل ہے، اور جو کہے میں جنّت میں جاؤں گا تو وہ جہنّم میں جائے گا، اور جو کہے کہ میں جہنّم میں جاؤں گا تو وہ بھی جہنّم میں جائے گا۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الْعِلْم/حدیث: 71]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 176 قال الهيثمي: وفيه محمد بن أبي عطاء الثقفي ضعفه أحمد وقال هو منكر الحديث، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 186)»