حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
Download
Hindi
English
الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
صحيح مسلم کل احادیث (7563)
حدیث نمبر سے تلاش:
سوانح حیات: امام مسلم رحمہ اللہ
صحيح مسلم
كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ
جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے
5. باب جَوَازِ الْخِدَاعِ فِي الْحَرْبِ:
5. باب: لڑائی میں مکر اور حیلہ درست ہے۔
حدیث نمبر:
4539
وحَدَّثَنَا
عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ
،
وَعَمْرٌو النَّاقِدُ
،
وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ
وَاللَّفْظُ لِعَلِيٍّ، وَزُهَيْرٍ، قَالَ عَلِيٌّ: أَخْبَرَنَا، وقَالَ الْآخَرَانِ، حَدَّثَنَا
سُفْيَانُ
، قَالَ: سَمِعَ
عَمْرٌو
،
جَابِرًا
يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْحَرْبُ خَدْعَةٌ ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوری
مولانا عبد العزیز علوی
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: "جنگ ایک چال ہے
امام صاحب اپنے تین اساتذہ سے حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
لڑائی ایک چال یا تدبیر ہے۔
“
ترقیم فوادعبدالباقی:
1739
حدیث نمبر:
4540
وحَدَّثَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَهْمٍ
، أَخْبَرَنَا
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ
، أَخْبَرَنَا
مَعْمَرٌ
، عَنْ
هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ
، عَنْ
أَبِي هُرَيْرَةَ
، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْحَرْبُ خَدْعَةٌ ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوری
مولانا عبد العزیز علوی
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: "جنگ
(دشمن کو)
دھوکے
(میں رکھنے)
کا نام ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جنگ سراسر تدبیر ہے یا دھوکہ اور چال ہے۔
“
ترقیم فوادعبدالباقی:
1740
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back