حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سےروایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بلند آواز سے برسرعام یہ کہتے ہوئے سنا: ” یقیناآل ابی، یعنی فلاں میرے ولی نہیں، میرا ولی صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہے اور نیک مومن ہیں
حضرت عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے، کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ نے چھپائے بغیر بلند آواز سے فرمایا: ”فلاں کی اولاد! میری عزیز و دوست نہیں، میرا ساتھی اور دوست اللہ تعالیٰ اور نیک مسلمان ہیں۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 215
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، أخرجه البخاري في ((صحيحه)) في الادب، باب: تبل الرحم ببلالها برقم (5990) انظر ((التحفة)) برقم (10744)»