الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
119. رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان کی دعا
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وّفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
”اے ہمارے رب! ہمیں دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔“ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 1892، مسند احمد: 411/3، السنن الكبري للنسائي: 3943]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 246]