الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔
سوانح حیات:
الشیخ سعید بن وھف رحمہ اللہ
مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ
” پاک ہے میرا رب عظمت والا۔“ (تین مرتبہ) [صحيح مسلم:772، سنن ابي داؤد:871، سنن ترمذي:262] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 42]
سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي
” پاک ہے تو اے اللہ، اے ہمارے رب اپنی تعریف کے ساتھ، اے اللہ مجھے بخش دے۔“ [ صحيح بخاري:794، صحيح مسلم:484] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 43]
سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ، رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ
” انتہائی زیادہ پاک، انتہائی مقدس، فرشتوں اور روح (جبرئیل) کا رب۔“ [ صحيح مسلم:487] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 44]
اللّٰهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَلَكَ أَسْلَمْتُ، خَشَعَ لَكَ سَمْعِي، وَبَصَرِي، وَمُخِّي، وَعَظْمِي، وَعَصَبِي وَمَا اسْتَقَلَّتْ بِهِ قَدَمَيَّ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
” اے اللہ تیرے لئے ہی میں نے رکوع کیا، تجھ پر ہی میں ایمان لایا، تیرے لئے ہی میں فرمانبردار ہوا، میرے کان، میری آنکھیں، میرا دماغ، میری ہڈیاں، میرے پٹھے اور وہ جسم جسے میرے قدم اٹھائے ہوئے ہیں، اللہ رب العالمین کے لئے جھک گئے ہیں۔“ [ صحيح مسلم:771مسند احمد:960] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 45]
سُبْحَانَ ذِي الْجَبَرُوتِ وَالْمَلَكُوتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ
” پاک ہے (اللہ تعالیٰ) زبردست طاقت والا، عظیم بادشاہت والا، بڑائی اور عظمت والا۔“ [اسناده صحيح، سنن ابي داؤد:873، سنن النسائي:1050، مسند احمد:24/6] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 46]
Back