الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
5. نیا لباس پہننے والے کو کیا دعا دی جائے
تُبْلَى وَيُخْلِفُ اللَٰهُ تَعَالىٰ
”تو اسے بوسیدہ کرے اور اللہ تعالیٰ اس کے بعد تمہیں مزید عطا فرمائے۔“ [ اسناده حسن موقوف، سنن ابي داؤد:4020]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 16]
الْبَسْ جَدِيدًا، وَعِشْ حَمِيدًا، وَمُتْ شَهِيدًا
”تم نیا کپڑا پہنو، قابل تعریف زندگی گزارو اور شہید ہو کر فوت ہو۔“ [ اسناده ضعيف، سنن ابن ماجه:3558، مسند احمد:88/2]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 17]