الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سنن دارمي
من كتاب الوصايا
وصیت کے مسائل
41. باب الْوَصِيَّةِ إِلَى النِّسَاءِ:
41. عورتوں کے لئے وصیت کا بیان
حدیث نمبر: 3329
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ:"أَنَّ عُمَرَ أَوْصَى إِلَى حَفْصَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ام المومنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کے لئے وصیت کی تھی۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3329]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3340] »
اس اثر کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10819]