شقیق بن سلمہ نے کہا: میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ وضو کر رہے تھے، پس انہوں نے اپنی داڑھی میں خلال کیا اور فرمایا: میں نے اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرتے دیکھا۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 727]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 731] » اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 31] ، [ابن ماجه 430] ، [صحيح ابن حبان 1081] ، [الموارد 154] ، [نيل الأوطار 184/1]