سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک میں مسواک کے بارے میں تم سے بہت کچھ کہہ چکا ہوں۔“[سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 704]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 708] » یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 888] ، [مسند الموصلي 4171] ، [صحيح ابن حبان 1066] و [ابن أبى شيبه 171/1]
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم سے مسواک کے بارے میں بہت کچھ کہہ چکا ہوں۔“(یعنی مسواک کی تم کو بہت رغبت دلائی ہے)۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 705]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 709] » یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 888] ، [مسند الموصلي 4171] ، [صحيح ابن حبان 1066] و [ابن أبى شيبه 171/1]