سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی کا ذکر ہوا جسے شہاب کہا جاتا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم ہشام ہو۔“[الادب المفرد/كِتَابُ الأسْمَاءِ/حدیث: 825]
تخریج الحدیث: «حسن: أخرجه الطيالسي: 1604 و أحمد: 24465 و ابن حبان: 5823 و الحاكم: 308/4 - انظر الصحيحة: 215»