سیدنا مسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں حنین کے معرکہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ میں نے کہا: میرا نام غراب ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ آج کے بعد تمہارا نام مسلم ہے۔“[الادب المفرد/كِتَابُ الأسْمَاءِ/حدیث: 824]
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه البخاري فى التاريخ الكبير: 252/7 و ابن أبى خيثمة فى التاريخ: 474 و الطبراني فى الكبير: 433/19 و أبونعيم فى معرفة الصحابة: 6044 و الروياني: 1493 و الحاكم: 307/4»