سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آرزو کرے تو اسے دیکھنا چاہیے کہ وہ کیا آرزو کر رہا ہے، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اسے کیا دیا جائے۔“[الادب المفرد/كِتَابُ الأقوال/حدیث: 794]
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه أحمد: 8689 و الطيالسي: 2462 و ابن أبى الدنيا فى الميمنيين: 151 و أبويعلى: 5907 - انظر الضعيفة: 2255»