سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو باتیں ایسی ہیں جن کو میری امت نہیں چھوڑے گی: نوحہ کرنا اور نسب میں طعن کرنا۔“[الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 395]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أحمد: 9574 و رواه مسلم، كتاب الإيمان: 67، 121 - نحوه انظر الصحيحة: 1896»