شہر بن حوشب سے مروی ہے، ہم سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ جا رہے تھے تو ان سے (ان کے بیٹے) سالم نے کہا: ابوعبدالرحمٰن! نماز کا وقت ہو گیا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْوَالِدَيْنِ/حدیث: 45]
حضرت عبداللہ بن دینار سے روایت ہے، وہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے (ایک بار) فرمایا: لیکن ابوحفص (سیدنا عمر رضی اللہ عنہ) نے (یہ) فیصلہ کیا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْوَالِدَيْنِ/حدیث: 46]