الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔    


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الفتن
فتنوں کا بیان
12. کفر کا سرچشمہ مشرق کی جانب سے ہے
حدیث نمبر: 860
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((رَأْسُ الْكُفْرِ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ)).
اسی سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کفر کا سرچشمہ / سرغنہ مشرق کی جانب سے ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفتن/حدیث: 860]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب بدءالخلق، باب خير مال المسلم الخ، رقم: 3301 . مسلم، رقم: 85 . مسند احمد: 252/2 .»