سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو «لا حول ولا قوة الا بالله» پڑھتا ہے تو یہ اس کے لیے ننانوے بیماریوں کے لیے دوا ہے، ان میں سے سب سے آسان / معمولی بیماری غم ہے۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الدعوات/حدیث: 821]