سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مومنوں کی خواتین کو بیعت کے بلایا، تو اسماء رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا آپ اپنا ہاتھ ہمارے لیے ظاہر نہیں فرمائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 802]
تخریج الحدیث: «سنن نسائي، كتاب البيعة، باب بيعة النساء، رقم: 4181 . سنن ابن ماجه، رقم: 2874 . مسند احمد: 357/6 . قال الشيخ الالباني: صحيح .»